سورة ص - آیت 14

إِن كُلٌّ إِلَّا كَذَّبَ الرُّسُلَ فَحَقَّ عِقَابِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

ہر گروہ نے رسولوں کو جھٹلایا، تو ان کے لئے میری سزا ثابت ہوگئی

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔