سورة الصافات - آیت 175
وَأَبْصِرْهُمْ فَسَوْفَ يُبْصِرُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور انہیں دیکھتے رہیے، پس یہ جلدہی اپنا انجام دیکھ لیں گے
تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔