سورة الصافات - آیت 154
مَا لَكُمْ كَيْفَ تَحْكُمُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
تمہیں کیا ہوگیا ہے کیسا فیصلہ کرتے ہو تم لوگ
تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔