سورة الصافات - آیت 142

فَالْتَقَمَهُ الْحُوتُ وَهُوَ مُلِيمٌ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

پس مچھلی ان کو نگل گئی، درآنحالیکہ وہ اپنے کئے پر شرمسار تھے

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔