سورة الصافات - آیت 134
إِذْ نَجَّيْنَاهُ وَأَهْلَهُ أَجْمَعِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
جب ہم نے ان کے تمام گھر والوں کو نجات دی
تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔