سورة الصافات - آیت 127
فَكَذَّبُوهُ فَإِنَّهُمْ لَمُحْضَرُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
تو ان کی قوم نے ان کو جھٹلا دیا، پس وہ سب جہنم میں ڈال دئیے جائیں گے
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔