سورة الصافات - آیت 126
اللَّهَ رَبَّكُمْ وَرَبَّ آبَائِكُمُ الْأَوَّلِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اس اللہ کو چھوڑ بیٹھے ہو جو تمہارا رب ہے اور تمہارے اگلے باپ دادوں کا رب ہے
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔