سورة الصافات - آیت 119

وَتَرَكْنَا عَلَيْهِمَا فِي الْآخِرِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور ہم نے آئندہ آنے والی نسلوں میں دونوں کا ذکر خیر باقی رکھا

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔