سورة الصافات - آیت 104
وَنَادَيْنَاهُ أَن يَا إِبْرَاهِيمُ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
تو ہم نے انہیں آواز دی کہ اے ابراہیم
تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔