سورة الصافات - آیت 95

قَالَ أَتَعْبُدُونَ مَا تَنْحِتُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

ابراہیم نے کہا، کیا تم لوگ ان بتوں کی پرستش کرتے ہو جنہیں اپنے ہاتھوں سے تراشتے ہو

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔