سورة الصافات - آیت 84

إِذْ جَاءَ رَبَّهُ بِقَلْبٍ سَلِيمٍ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

جب وہ اپنے رب کی طرف صاف دل کے ساتھ متوجہ ہوئے

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔