سورة الصافات - آیت 69
إِنَّهُمْ أَلْفَوْا آبَاءَهُمْ ضَالِّينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
بے شک مشرکین مکہ نے اپنے باپ دادوں (١٧) کو گمراہ پایا
تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔