سورة يس - آیت 23

أَأَتَّخِذُ مِن دُونِهِ آلِهَةً إِن يُرِدْنِ الرَّحْمَٰنُ بِضُرٍّ لَّا تُغْنِ عَنِّي شَفَاعَتُهُمْ شَيْئًا وَلَا يُنقِذُونِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

کیا میں اس کے سوا ایسے معبود بنا لوں، کہ اگر رحمن مجھے کوئی نقصان پہنچانا چاہے تو ان کی سفارش مجھے کوئی کام نہ آئے گی اور نہ وہ مجھے بچا سکیں گے

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔