سورة الأحزاب - آیت 39

الَّذِينَ يُبَلِّغُونَ رِسَالَاتِ اللَّهِ وَيَخْشَوْنَهُ وَلَا يَخْشَوْنَ أَحَدًا إِلَّا اللَّهَ ۗ وَكَفَىٰ بِاللَّهِ حَسِيبًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

وہ انبیاء جو اللہ کے پیغامات پہنچاتے رہے (32) اور اس سے ڈرتے رہے، اور اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرے، اور اللہ حساب لینے کے لئے کافی ہے

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔