سورة آل عمران - آیت 53
رَبَّنَا آمَنَّا بِمَا أَنزَلْتَ وَاتَّبَعْنَا الرَّسُولَ فَاكْتُبْنَا مَعَ الشَّاهِدِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اے ہمارے رب (45) تو نے جو نازل فرمایا، اس پر ہم ایمان لے آئے، اور تیرے رسول کی ابتاع کی، پس تو ہمیں حق کی شہادت دینے والوں میں لکھ دے
تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔