سورة الروم - آیت 37

أَوَلَمْ يَرَوْا أَنَّ اللَّهَ يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَن يَشَاءُ وَيَقْدِرُ ۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَآيَاتٍ لِّقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

کیا لوگ دیکھتے نہیں کہ اللہ جس کی چاہتا ہے روزی (٢٣) بڑھا دیتا ہے اور جس کی چاہتا ہے گھٹا دیتا ہے، بے شک اس میں بہت سی نشانیاں ہیں ان لوگوں کے لئے جو ایمان والے ہیں

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔