سورة القصص - آیت 73
وَمِن رَّحْمَتِهِ جَعَلَ لَكُمُ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ لِتَسْكُنُوا فِيهِ وَلِتَبْتَغُوا مِن فَضْلِهِ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور اس کی مہربانی ہے کہ اس نے تمہارے لئے رات اور دن بنائے ہیں تاکہ تم رات میں سکون حاصل کرو اور دن کے وقت اس کا فضل تلاش کرو اور تاکہ تم اس کاشکر ادا کرو
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔