سورة الشعراء - آیت 117
قَالَ رَبِّ إِنَّ قَوْمِي كَذَّبُونِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
نوح نے دعا (٣٣) کی، میرے رب ! میری قوم نے مجھے یکسر جھٹلا دیا ہے۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔