سورة النور - آیت 44
يُقَلِّبُ اللَّهُ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ ۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَعِبْرَةً لِّأُولِي الْأَبْصَارِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اللہ رات دن کو بدلتا رہتا ہے، بیشک اس میں بصیرت والوں کے لئے بڑی عبرت ہے۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔