سورة المؤمنون - آیت 108
قَالَ اخْسَئُوا فِيهَا وَلَا تُكَلِّمُونِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اللہ کہے گا، تم پر جہنم ہی میں پھٹکار برستی رہے اور مجھ سے بات نہ کرو۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔