سورة المؤمنون - آیت 15
ثُمَّ إِنَّكُم بَعْدَ ذَٰلِكَ لَمَيِّتُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
پھر بیشک تمہیں اس زندگی کے بعد مرجانا (٣) ہے۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔