سورة الأنبياء - آیت 111

وَإِنْ أَدْرِي لَعَلَّهُ فِتْنَةٌ لَّكُمْ وَمَتَاعٌ إِلَىٰ حِينٍ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور میں نہیں جانتا شاید یہ مہلت تمہیں آزمانے کے لئے ہو اور اس لئے ہو کہ تم ایک وقت مقرر تک دنیاوی زندگی سے فائدہ اٹھا لو۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔