سورة الأنبياء - آیت 40

بَلْ تَأْتِيهِم بَغْتَةً فَتَبْهَتُهُمْ فَلَا يَسْتَطِيعُونَ رَدَّهَا وَلَا هُمْ يُنظَرُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

بلکہ قیامت انہیں اچانک آلے گی اور انہیں حیرت میں ڈال دے گی، پس وہ اسے ٹال نہیں سکیں گے، اور نہ انہیں مہلت دی جائے گی۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔