سورة طه - آیت 84
قَالَ هُمْ أُولَاءِ عَلَىٰ أَثَرِي وَعَجِلْتُ إِلَيْكَ رَبِّ لِتَرْضَىٰ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
موسی نے کہا وہ لوگ میرے پیچھے آرہے ہیں اور میرے رب ! میں نے تجھ تک آنے میں جلدی کی تاکہ تو خوش ہوجائے۔
تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔