سورة طه - آیت 67
فَأَوْجَسَ فِي نَفْسِهِ خِيفَةً مُّوسَىٰ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
تو موسیٰ اپنے دل میں خوف محسوس کرنے لگے۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔