سورة طه - آیت 48
إِنَّا قَدْ أُوحِيَ إِلَيْنَا أَنَّ الْعَذَابَ عَلَىٰ مَن كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
بیشک ہم پر وحی آئی ہے کہ اللہ کا عذاب اس پر نازل ہوگا جو حق کو جھٹلائے گا اور اس سے روگردانی کرے گا۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔