سورة طه - آیت 16
فَلَا يَصُدَّنَّكَ عَنْهَا مَن لَّا يُؤْمِنُ بِهَا وَاتَّبَعَ هَوَاهُ فَتَرْدَىٰ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
پس آپ کو اس کی فکر سے وہ شخص غافل (٧) نہ کردے جو اس پر ایمان نہیں رکھتا ہے اور اپنی خواہش کی اتباع کرتا ہے ورنہ آپ ہلاکت میں پڑجائے گا۔
تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔