سورة مريم - آیت 72
ثُمَّ نُنَجِّي الَّذِينَ اتَّقَوا وَّنَذَرُ الظَّالِمِينَ فِيهَا جِثِيًّا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
پھر ہم ان لوگوں کو بچا لیں گے جو (دنیا میں) اللہ سے ڈرتے رہے تھے، اور ظالموں کو اس میں گھٹنوں کے بل گرا چھوڑ دیں گے۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔