سورة مريم - آیت 63

تِلْكَ الْجَنَّةُ الَّتِي نُورِثُ مِنْ عِبَادِنَا مَن كَانَ تَقِيًّا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

یہ وہ جنت ہے (٣٩) جس کا وارث اپنے بندوں میں سے ہم اسے بنائیں گے جو صاحب تقوی ہوگا۔

تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔