سورة الكهف - آیت 91

كَذَٰلِكَ وَقَدْ أَحَطْنَا بِمَا لَدَيْهِ خُبْرًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

قصہ اتناہی تھا، اور ذوالقرنین کے پاس جو وسائل و اسباب (٥٦) تھے ہم اس کی پوری خبر رکھتے تھے۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔