سورة الإسراء - آیت 25
رَّبُّكُمْ أَعْلَمُ بِمَا فِي نُفُوسِكُمْ ۚ إِن تَكُونُوا صَالِحِينَ فَإِنَّهُ كَانَ لِلْأَوَّابِينَ غَفُورًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
(لوگو) تمہارا رب تمہارے دلوں کی باتوں (١٥) کو سب سے زیادہ جانتا ہے، اگر تم نیک ہوگے تو وہ اپنی طرف لوٹ کر آنے والوں کو بڑا معاف کرنے والا ہے۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔