سورة الإسراء - آیت 20

كُلًّا نُّمِدُّ هَٰؤُلَاءِ وَهَٰؤُلَاءِ مِنْ عَطَاءِ رَبِّكَ ۚ وَمَا كَانَ عَطَاءُ رَبِّكَ مَحْظُورًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

(اے میرے نبی!) آپ کے رب کی بخششوں (١٣) سے ہم ہر ایک کو دیتے ہیں، انہیں بھی اور اُنہیں بھی اور آپ کے رب کی بخشش رکی ہوئی نہیں ہے۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔