سورة النحل - آیت 95

وَلَا تَشْتَرُوا بِعَهْدِ اللَّهِ ثَمَنًا قَلِيلًا ۚ إِنَّمَا عِندَ اللَّهِ هُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور اللہ کے عہد و پیمان کو تھوڑی قیمت (٦١) کے بدلے نہ بیچ ڈالو، اگر تمہیں علم ہوتا تو یہ بھی جانتے کہ جو اللہ کے پاس ہے وہ تمہارے لئے زیادہ بہتر ہے۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔