سورة الحجر - آیت 90

كَمَا أَنزَلْنَا عَلَى الْمُقْتَسِمِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

جس طرح کا عذاب ہم نے ان لوگوں پر نازل کیا جنہوں نے (انسانوں کو گمراہ کرنے کے لئے مکہ کے) راستے بانٹ رکھے تھے۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔