سورة ابراھیم - آیت 38

رَبَّنَا إِنَّكَ تَعْلَمُ مَا نُخْفِي وَمَا نُعْلِنُ ۗ وَمَا يَخْفَىٰ عَلَى اللَّهِ مِن شَيْءٍ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اے ہمارے رب ! ہم جو کچھ چھپاتے ہیں اور جو کچھ ظاہر کرتے ہیں تو انہیں خوب جانتا ہے (٢٧) اور آسمان و زمین میں کوئی بھی چیز اللہ سے پوشیدہ نہیں ہے۔

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔