سورة ابراھیم - آیت 36
رَبِّ إِنَّهُنَّ أَضْلَلْنَ كَثِيرًا مِّنَ النَّاسِ ۖ فَمَن تَبِعَنِي فَإِنَّهُ مِنِّي ۖ وَمَنْ عَصَانِي فَإِنَّكَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
میرے رب ! ان بتوں نے بہتوں کو گمراہ (٢٥) کیا ہے، پس جو شخص میری اتباع کرے گا وہ بیشک مجھ میں سے ہوگا اور جو میری نافرمانی کرے گا تو بیشک تو بڑا مغفرت کرنے والا بے حد رحم کرنے والا ہے۔
تفسیر فہم القرآن - میاں محمد جمیل ایم اے
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔