سورة ھود - آیت 102
وَكَذَٰلِكَ أَخْذُ رَبِّكَ إِذَا أَخَذَ الْقُرَىٰ وَهِيَ ظَالِمَةٌ ۚ إِنَّ أَخْذَهُ أَلِيمٌ شَدِيدٌ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور آپ کا رب جب ظالم بستیوں کی گرفت (٨٥) کرتا ہے تو اس کی گرفت ایسی ہی ہوتی ہے، اس کی گرفت بڑی دردناک اور شدید ہوتی ہے۔
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔