سورة الاعراف - آیت 185

أَوَلَمْ يَنظُرُوا فِي مَلَكُوتِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا خَلَقَ اللَّهُ مِن شَيْءٍ وَأَنْ عَسَىٰ أَن يَكُونَ قَدِ اقْتَرَبَ أَجَلُهُمْ ۖ فَبِأَيِّ حَدِيثٍ بَعْدَهُ يُؤْمِنُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

کیا انہوں نے آسمانوں اور زمین کی تدبیر سلطنت اور اللہ کی دیگر تمام مخلوقات پر غور (115) نہیں کیا، اور اس بات پر کہ شاید ان کی موت کا وقت قریب آگیا ہو، تو اب اس قرآن کے بعد وہ کس بات پر ایمان لائیں گے

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔