سورة الاعراف - آیت 125

قَالُوا إِنَّا إِلَىٰ رَبِّنَا مُنقَلِبُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

انہوں نے کہا (63) بے شک ہم سب کو اپنے رب کے پاس لوٹ کر جانا ہے

تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔