سورة الاعراف - آیت 120
وَأُلْقِيَ السَّحَرَةُ سَاجِدِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور جادوگر سجدہ میں گر گئے
تفسیرفہم قرآن - میاں محمد جمیل
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔