سورة الاعراف - آیت 10
وَلَقَدْ مَكَّنَّاكُمْ فِي الْأَرْضِ وَجَعَلْنَا لَكُمْ فِيهَا مَعَايِشَ ۗ قَلِيلًا مَّا تَشْكُرُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور ہم نے تمہیں زمین کا مکین (7) بنایا، اور اس میں تمہارے لئے اسباب معیشت فراہم کئے مگر تم بہت کم اللہ کا شکر ادا کرتے ہو
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔