سورة الماعون - آیت 5
الَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
جو اپنی نمازوں سے غفلت برتتے ہیں
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 5 یعنی کبھی نماز پڑھتے ہیں اور کبھی نہیں پڑھتے پڑھتے بھی ہیں تو نہایت بد دلی سے جلدی جلدی۔