سورة التکاثر - آیت 1

أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

لوگو ! تمہیں کثرت کی چاہت (١) نے اللہ کی یاد سے غافل کردیا ہے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔