سورة القارعة - آیت 3
وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْقَارِعَةُ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور آپ کو کیا معلوم، کیا ہے جھنجھوڑ دینے والی قیامت
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 2 مراد قیامت ہے جس سے دل دہل جائیں۔