سورة العاديات - آیت 9
أَفَلَا يَعْلَمُ إِذَا بُعْثِرَ مَا فِي الْقُبُورِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
کیا وہ نہیں جانتا کہ قبروں میں مدفون تمام مردے باہر بکھیر (٤) دئیے جائیں گے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 13 یعنی کیا اسے اس وقت کا کوئی ڈر نہیں ہے؟