سورة العاديات - آیت 5
فَوَسَطْنَ بِهِ جَمْعًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
) پھر اس کے ذریعہ دشمنوں کی صفوں میں گھس جاتے ہیں
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔