سورة العاديات - آیت 4

فَأَثَرْنَ بِهِ نَقْعًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

پھر اپنی دوڑ کے ذریعہ غبار اڑاتے ہیں

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 9 یا ” اس جگہ گرد اڑاتے ہیں۔“ یہ دو ترجمے میں لحاظ سے ہیں کہ ” بہ“ میں ہ کی ضمیر وقت کیلئے بھی ہو سکتی ہے اور جگہ کے لئے بھی