سورة العاديات - آیت 1
وَالْعَادِيَاتِ ضَبْحًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
گھوڑوں کی قسم (١) جو (دشمن کی طرف تیزی کے ساتھ) پھنکارتے ہوئے دوڑتے ہیں
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 7 یعنی ٹاپوں کی آواز یا ہانپنے کی آواز