سورة العلق - آیت 6
كَلَّا إِنَّ الْإِنسَانَ لَيَطْغَىٰ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
ہرگز نہیں، بے شک آدمی سرکش (٣) بن جاتاہے
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔