سورة الشرح - آیت 3

الَّذِي أَنقَضَ ظَهْرَكَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

جو آپ کی پیٹھ کو توڑ رہا تھا

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 10 یعنی آپ کے تمام گناہ معاف کردیئے یا منصب رسالت جیسی کٹھن ذمہ داری کو آپ پر آسان کردیا۔